24 نومبر، 2021، 1:17 PM

سید حسن نصر اللہ قوم سے خطاب کریں گے

سید حسن نصر اللہ قوم سے خطاب کریں گے

حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ لبنان کی تازہ ترین صورتحال اور علاقائامور کے بارے میں قوم سے خطاب کریں گے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے المنار کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ جمعہ شب کو مقامی وقت کے مطابق رات آٹھ بجکر 30 منٹ پر  ملکی اور غیر ملکی امور کے بارے میں قوم سے خطاب کریں گے۔ حزب اللہ لبنان کے سربراہ اپنے خطاب میں لبنان کی تازہ ترین صورتحال اور علاقائی امور کے بارے میں قوم کو آگاہ کریں گے۔

News ID 1908939

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha